fxSSsUkHSUvoIxZmc6XIBFf6CJWjXDNqrejokZYK9RA

مرکب کا بیان

علمِ نحو اور علمِ منطق میں لفظِ موضوع کی دو قسمیں بیان کی جاتی ہیں: مفرد اور مرکب۔ ذیل میں مرکب کا تعریف اوراسکی اقسام بیان کی جاتی ہیں۔


مرکب کی تعریف

مرکب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ ہے

مثال: زيدٌ قائمٌ، كتبَ زيدٌ، كتابُ الطالبِ۔


مرکب کی اقسام

مرکب کی دو بنیادی قسمیں ہیں

1۔ مرکب مفید

: تعریف
وہ مرکب جو مکمل معنی ادا کرے اور سننے والا مزید کسی بات کا منتظر نہ رہے۔

: مثالیں

زید قائم جملہ اسمیہ کی مثال ہے ، کتب زید جملہ فعلیہ کی مثال ہے


خلاصہ

  • لفظِ موضوع کی دو قسمیں ہیں: مفرد اور مرکب۔
  • مرکب کی دو قسمیں ہیں: مرکب مفید اور مرکب غیر مفید۔
Scroll to Top